: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کو لکتہ 3 جو ن ( ایجنسیز) بنگلو ر میں آ ئی پی ایل 7 کے فا ئنل میں پنجا ب کے خلا ف شا ند ا ر کا میا بی حا صل کر نے وا لی کو لکتہ نا ئٹ ر ا ئڈ ر س کی ٹیم کا کو لکتہ شہر میں شا ند ار استقبا ل کیا جا ئے گا ۔ 2012 کی ہی طر ح بنگا ل کر کٹ اسو سی ایشن اور مغر بی بنگا ل
حکو مت کے ز یر ا ہتما م کل ا یڈ ن گا ر ڈ ن کے گر ا و نڈ پر کو لکتہ ٹیم کا شا ند ا ر ا ستقبا ل کیا جا ئے گا ۔ ا س تقر یب میں چیف منسٹر ممتا بنر جی بھی شر یک ہو نگی۔ ا س ا ستقبا لیہ تقر یب کیلئے بنگا ل کر کٹ نے کو ئی ٹکٹ نہیں ر کھا ہے۔ گنگو لی نے کہا کہ ہم لو گ اس جیت کے جشن کو یا د گا ر بنا نے کیلئے ہر ممکن کو شش کر ینگے۔